سال کے آخری روز بھی روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

سال کے آخری روز بھی روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

سال کے آخری روز اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 7 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔