ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، مزید 3 پیسے سستا ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، مزید 3 پیسے سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے پر بند ہوا تھا۔