وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12پیسے کمی کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12پیسے کمی کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔

منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہو کر 353.43 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے۔

دوسری جانب پٹرولیم ڈویژن نے  پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔