تجارت
خلاصہ
- کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون میں ہوا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 199 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 76 ہزار 966 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا۔
انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 78 ہزار 122 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 76 ہزار 735 رہی۔
سٹاک ایکسچینج میں 43 ارب روپے مالیت کے 92 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا۔