روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا

روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 87 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا۔