انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھا۔