پی ایس ایل6: ٹام بینٹن نے خود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی

پی ایس ایل6: ٹام بینٹن نے خود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی

سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں ٹام بینٹن نے کہا کہ بدقسمتی سے میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ اس وقت میں قرنطینہ میں ہوں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر کا مزید کہنا تھا کہ اب میں کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں،پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اچھی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔