وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال پی سی بی سے نالاں

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال پی سی بی سے نالاں

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے لکھا کہ یہ بات قابل افسوس ہے کہ ویمن کرکٹ لیگ میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کوئی توجہ نہیں دی، چئیرمین پی سی بی اور پاکستان وویمن سیلیکٹر کے عہدیدارن کو یہاں ہونا چاہیے تھا۔