چاچائے کرکٹ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے یو اے ای پہنچ گئے

چاچائے کرکٹ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے یو اے ای پہنچ گئے

صوفی عبدالجلیل چاچا کرکٹ نے روانگی سے قبل کہا کہ 53 برس سے کرکٹ کے کھیل میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کرکٹ کے تماشائیوں کو میچ کے دوران تفریح فراہم کرنے کی وجہ سے پہچان بن چکی ہے، سب سے بڑی خواہش یہ ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کو شکست دے۔