اومی کرون وائرس، پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے براڈ کاسٹرز کو دشواری کا سامنا

اومی کرون وائرس، پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے براڈ کاسٹرز کو دشواری کا سامنا

’’اومی کرون وائرس‘‘ سے بچاؤ کے پیش نظر جنوبی افریقی باشندوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ہوم سیریز کیلئےبراڈ کاسٹرزعملے کے دیگر آپشنز پر غور کیا جارہا ہے جبکہ جنوبی افریقی براڈ کاسٹر عملے کو طویل آئسولیشن کروانے کا آپشن بھی زیرغور ہے۔

جنوبی افریقی براڈ کاسٹرز کو دیگر ممالک سے سفر کرکے پاکستان لانے کے آپشن پر بھی غور کیا جارہا ہے۔