ایشیا کپ کہاں ہو گا؟، ایشین کرکٹ کونسل رواں ہفتے حتمی اعلان کرے گی

ایشیا کپ کہاں ہو گا؟، ایشین کرکٹ کونسل رواں ہفتے حتمی اعلان کرے گی

بی سی سی آئی نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کردیا ہے جبکہ بھارت اب ایشیا کپ پاکستان سے باہر کروانا چاہتا ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ کی خواہش ہے کہ ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کو دی جائے۔

پی سی بی نے بھی ایشیا کپ کیلئے ہائبرڈ ماڈل پر عملدرآمد نہ ہونے پر ایونٹ کا بائیکاٹ کرنے کا کہا ہے، ایشیا کپ رواں سال ستمبر میں پاکستان میں شیڈول ہے۔