ورلڈ کپ 2023ء: سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی

ورلڈ کپ 2023ء: سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی

ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔

سری لنکا کی ٹیم میگا ایونٹ میں 5 میچز کھیل کر 2 میں کامیاب اور 3 میں ناکام ہو چکی ہے، دوسری جانب افغانستان نے بھی 5 میچز کھیلے ہیں اور 2 میں جیت حاصل کی اور 3 میں شکست کھائی۔