قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر ریحان الحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر ریحان الحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر ریحان الحق کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، ریحان الحق کی جگہ نوید اکرم چیمہ کو قومی ٹیم کا نیا منیجر مقرر کیا گیا ہے۔

ریحان الحق کو ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ہٹایا گیا ہے۔