اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم بدھ کو دبئی روانہ ہوگی

اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم بدھ کو دبئی روانہ ہوگی

ٹورنامنٹ 8 سے 17 دسمبر تک دبئی میں منعقد ہو گا، سیمی فائنلز تک تمام میچز آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں ہوں گے۔

اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ کا فائنل دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔