پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز کی بچوں سے ملاقات، تجربات شیئر کئے

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز کی بچوں سے ملاقات، تجربات شیئر کئے

تقریب میں 10 سے 12 سال کی عمر کے بوائز اور گرلز کھلاڑیوں بھی شریک ہوئے، پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز نے بچوں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے۔

پاکستانی کرکٹرز میں ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، عائشہ ظفر اور صدف شمس شامل تھیں، انگلینڈ کی کرکٹرز ٹیم سے بومونٹ اور لارین فائلر موجود تھیں۔

تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کو تین ون انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔