قصور: (دنیا نیوز) قصور میں 5 ہزار روپے لین دین پر دوست نے دوست کی جان لے لی۔
قصور تھانہ راجہ جنگ رام تمن پانچ ہزار روپے لین دین کے تنجہ پر فائرنگ کرکے ملزم رمضان نے فائرنگ کرکے اپنے دوست امین کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بعد میں خود ہی تھانہ راجہ جنگ میں آکر گرفتاری دے دی۔
ایس ایچ او تھانہ راجہ کے ایک نامزد ملزم کو گرفتارکر لیا گیا دو ملزمان کے خلاف گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔