کوئٹہ: فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ: فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ پولیس کے مطابق ایئر پورٹ روڈ کے علاقے غازی آباد میں فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے، ایس ایچ او مشکوک گاڑی کا تعاقب کر رہے تھے۔

پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔