کراچی: سوشل میڈیا پر وائرل ترک خاتون کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی: سوشل میڈیا پر وائرل ترک خاتون کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

پولیس حکام کےمطابق ترکش خاتون صدر ایمپریس مارکیٹ کے اطراف میں وی لوگنگ کررہی تھیں اس دوران ایک شخص خاتون کا پیچھا کرتا رہا ہے۔

بعدازاں خاتون نے شکایت کی جس پر پولیس ملزم کو حراست میں لیا، دوران حراست ملزم نے شرمناک حرکت پر ترکش خاتون سے معافی مانگی اور آئندہ ایسی حرکت نہ کرنے کا حلف بھی اٹھایا۔