گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے 3 سالہ بچہ جاں بحق

گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے 3 سالہ بچہ جاں بحق

پولیس کے مطابق چچا نے بھابی کو مارنے کے لئے بندوق اٹھائی، 3 سالہ بھتیجا فائرنگ کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا۔

بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے فوری گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا، پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل پستول برآمد کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔