پنشن کی رقم نہ دینے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

پنشن کی رقم نہ دینے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

پولیس کے مطابق ملزم ساگر نے اپنے والد جہانگیر کو سر پر کلہاڑی کے وار سے قتل کیا، باپ کو قتل کرکے ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ضلعی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔