کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی پولیس کے مطابق گرفتار کئے جانے والے ملزمان کی شناخت رمضان اور سلمان کے ناموں سے ہوئی ہے۔

پولیس نے مزید بتا یا کہ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔