کراچی : دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

کراچی : دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

کراچی پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے نوجوان کو فوری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔