فیصل آباد: فائرنگ کے واقعہ میں چار بچوں سمیت 5 افراد زخمی

فیصل آباد: فائرنگ کے واقعہ میں چار بچوں سمیت 5 افراد زخمی

عینی شاہدین کے مطابق دو گروپوں میں ہونے والی لڑائی کے دوران مسلح نوجوان نے فائرنگ کر دی، قریب موجود بچے بھی فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں 4 بچے شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے بچوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔