کراچی : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

کراچی : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا ہے اور واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔