مالاکنڈ: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

مالاکنڈ: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

لیویز حکام کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار کار پر فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ، فائرنگ سے باپ بیٹا موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔ 

واقعے کی اطلاع ملنے پر لیویز اور امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئیں اور لاشیں بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیں ۔

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے ۔