صوابی : بھائی کی فائرنگ سے بہن اوربھانجی جاں بحق

صوابی : بھائی کی فائرنگ سے بہن اوربھانجی جاں بحق

تفصیلات کے مطابق گھر کے اندر بھائی نے فائرنگ کر کے  بہن اور بھانجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی ، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، لاشوں اور زخمی کو ٹی ایچ کیو کالو خان منتقل کردیاگیا ہے ۔

فائرنگ کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں ، پولیس کی جانب سے تحقیقات کی جارہی ہیں ۔