پشاور:اینٹی کرپشن سرکل کی کارروائی ، جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار

پشاور:اینٹی کرپشن سرکل کی کارروائی ، جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار

حکام کے مطابق ملزم نے متعدد سرکاری افسران سے انکوائری کےنام پرکئی تولے سونا ہتھیایا، شکایت کنندہ کی نشاندہی پر ملزم کو نیب آفس کے باہرسے گرفتار کیا گیا۔

حکام کاکہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے متعدد جعلی شناختی کارڈز، ایف آئی اے جعلی کارڈ ،2 موبائل فون، اسلحہ لائسنس بھی برآمد کرلیاگیا ہے ۔