اے این ایف نے2 منشیات سمگلرگرفتار کرلے

اے این ایف نے2 منشیات سمگلرگرفتار کرلے

ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کی ٹیموں نے منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چاغی کے علاقے نوکنڈی سے 295 کلو گرام افیون اور 7 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔

دوسری کارروائی میں نواحی علاقے لکپاس کے قریب 2 ملزمان سے65 کلو چرس اور 8 کلو آئس برآمد کرلی، ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔