قلعہ سیف اللہ : پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

قلعہ سیف اللہ : پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

لیویز زرائع کے مطابق لاشوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لیے ایمبولینسز روانہ کردی گئی ہیں ، ہسپتال منتقلی کے بعد لاشوں کی شناخت کا عمل شروع کیا جائے گا۔