ڈی آئی خان بورڈ کا سالانہ پرچہ آؤٹ کرنے پر امتحانی ہال کے 3 اہلکار معطل

ڈی آئی خان بورڈ کا سالانہ پرچہ آؤٹ کرنے پر امتحانی ہال کے 3 اہلکار معطل

محکمہ تعلیم کی جانب سے معطل ہونے والوں میں دو اساتذہ اور ایک نائب قاصد شامل ہیں۔

حکام کے مطابق گزشتہ کئی روز سے مسلسل ڈی آئی خان میں پرچہ آؤٹ ہو رہا تھا، پرچہ آؤٹ ہونے میں امتحانی ہال میں تعینات عملہ ملوث تھا۔