سندھ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، صدر مملکت کی زیرصدارت اجلاس طلب

سندھ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، صدر مملکت کی زیرصدارت اجلاس طلب

ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اجلاس کی صدارت کریں گے، کچے کے علاقے میں آپریشن، سٹریٹ کرائم کی صورتحال پر اعلیٰ حکام بریفنگ دیں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں وفاقی و صوبائی وزرائے داخلہ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک ہوں گے۔