کراچی سے ایک ماہ قبل اغوا ہونیوالی بچی گھوٹکی سے بازیاب

کراچی سے ایک ماہ قبل اغوا ہونیوالی بچی گھوٹکی سے بازیاب

پولیس کے مطابق دو اغوا کار سعید اور اکرم کوگرفتار کرلیا گیا ، جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ اغوا کاروں کا تعلق سندھ کے علاقے ٹھل اور رحیم یارخان سے ہے، بچی کے اغوا کے لئے دو کروڑ روپے تاوان طلب کیا گیا تھا۔

سرجانی ٹاون پولیس سٹیشن میں بچی کے اغوا کا مقدمہ درج ہے ۔