سرگودھا: حادثاتی طور پر گولی لگنے سے 22 سالہ لڑکی جاں بحق

سرگودھا: حادثاتی طور پر گولی لگنے سے 22 سالہ لڑکی جاں بحق

اہل خانہ کے مطابق الماری کی صفائی کے دوران وہاں موجود پسٹل اچانک چلنے سے گولی ندا اشرف کے سینے میں جا لگی، پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے، موت اتفاقیہ گولی لگنے سے ہوئی، قتل کیا گیا یا خودکشی، تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔