ایف آئی اے کی ریجنل پاسپورٹ آفس میں بڑی کارروائی، کرپشن کا منظم نیٹ ورک بے نقاب

ایف آئی اے کی ریجنل پاسپورٹ آفس میں بڑی کارروائی، کرپشن کا منظم نیٹ ورک بے نقاب

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پاسپورٹ بنوانے کے نام پر شہریوں سے رشوت لینے والے گروہ کو گرفتار کر لیا، ایف آئی اے کی کاروائی کے دوران ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور 8 پرائیویٹ ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزمان میں 2 اسپیشل برانچ اہلکار، سکیورٹی گارڈ اور سویپر بھی شامل ہیں۔

ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزمان پاسپورٹ فائلوں پر جعلی اعتراضات لگا کر شہریوں کو رشوت دینے پر مجبور کرتے تھے۔