تازہ ترین
  • بریکنگ :- وزیرداخلہ کالاہورمیں پولیس اہلکارکی شہادت پراظہارافسوس
  • بریکنگ :- بےگناہ پولیس اہلکارکوگولی لگناثبوت ہےکہ عمران خان دہشتگردہیں،وزیرداخلہ
  • بریکنگ :- شہیدکانسٹیبل کےقاتل عمران خان،شیخ رشید اوران کےحواری ہیں،وزیرداخلہ
  • بریکنگ :- خونی مارچ ہوگاکےاعلانات کرنیوالوں سےحساب لیں گے،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- پولیس پرفائرنگ سےثابت ہوگیایہ پرامن مارچ نہیں چاہتے،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- گالیاں دینےوالوں نےگولیاں برساناشروع کردی ہیں،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- عمران خان مارچ کی آڑمیں ملک میں خانہ جنگی کی سازش کررہےہیں،وزیرداخلہ
  • بریکنگ :- خانہ جنگی،افراتفری،فساداورانتشارکوقانون کےذریعےروکیں گے،وزیرداخلہ

اداکارہ سجل علی نے ملکی جنوبی علاقے کی خوبصورت تصویر شیئر کر دی

Published On 21 June,2021 06:05 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی صف اول کی اداکارہ سجل علی کی جانب سے سوشل میڈیا پر پاکستان کے جنوبی علاقوں کی خوبصورتی کی تعریف کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران ہر عام و خاص پاکستان کے خوبصورت ٹھنڈے جنت نظیر علاقوں کی سیر کے لیے نکلنا چاہتا ہے، پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکاروں سمیت سیاست دان بھی ان علاقوں سے دور نہیں رہ پاتے اور گھومنے اور وہاں کا ٹھنڈا موسم انجوائے کرنے نکل جاتے ہیں۔

اداکارہ سجل علی کی جانب سے لولو سر جھیل، ناران کی تصویر اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ہے ۔

سجل علی نے اپنے وہاں ہونے سے متعلق تو معلومات چھپائی ہیں مگر جنوبی علاقوں کے نظاروں کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکیں۔

سجل علی نے ایک خوبصورت نظارے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا میرا خوبصورت پاکستان۔