سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں پر کوئی توجہ نہیں دیتی: نورا فتیحی

سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں پر کوئی توجہ نہیں دیتی: نورا فتیحی

ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ٹرول کرنے والوں پر اپنی توانائی خرچ نہیں کرنی چاہئے اور ان منفی لوگوں کو مکمل طور پر نظر انداز کردینا چاہئے۔

آئیفا ایوارڈز 2023 کے حوالے اداکارہ کا کہنا تھا کہ آئیفا میں پرفارمنس کے حوالے سے ان کے جذبات مختلف ہیں، وہ خوش بھی اور تھوڑی نروس بھی لیکن انہیں امید کے کہ ناظرین ان کو پسند کریں گے۔

نورا فتیحی سے پوچھا گیا کہ وہ کسی اداکار کے ساتھ رقص کرنا پسند کریں گی تو انہوں نے ہریتھک روشن اور پربھو دیوا کا نام لیا۔