کاجول کا سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان، تمام پوسٹیں ڈیلیٹ

کاجول کا سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان، تمام پوسٹیں ڈیلیٹ

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا سے بریک لینے کے اعلان کے ساتھ کاجول نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں درج تھا کہ ’مجھے زندگی کی مشکل ترین آزمائش کا سامنا ہے‘۔

دوسری جانب کاجول نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بھی اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔