رنبیر کپور کی فلم ' انیمل' کا ٹیزر اداکار کی سالگرہ پر جاری کیا جائے گا

رنبیر کپور کی فلم ' انیمل' کا ٹیزر اداکار کی سالگرہ پر جاری کیا جائے گا

’انیمل‘ کے ساتھ انڈین فلم انڈسٹری کے دو بڑے فنکار رنبیر کپور اور ڈائریکٹر سندیپ ریڈی وانگا دھماکے دار انداز میں انٹری دینے کو تیار ہیں، فلم کو بھوشن کمار نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ ’انیمل‘ کی کاسٹ میں انیل کپور، راشمیکا مندانا، بوبی دیول اور ٹرپٹی دمری بھی شامل ہیں۔