مریم نواز کی بہن اسماء کا ٹویٹر اکاؤنٹ جعلی قرار

مریم نواز کی بہن اسماء کا ٹویٹر اکاؤنٹ جعلی قرار

لوگوں نے اس اکاؤنٹ کو فالو بھی کیا تاہم کچھ دیر بعد دال میں کچھ کالا محسوس ہونے لگا۔

اس حوالے سے خود مریم نواز نے وضاحت جاری کردی ہے اور کہا ہے کہ ان کی بہن اسماء نواز کے نام سے متعدد جعلی اکاؤنٹس موجود ہیں۔

انہوں نے ایک جعلی اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا اور لوگوں کو خبردارکیا کہ وہ جعلی اکاؤنٹ سے دور رہیں ایسے کسی بھی اکاؤنٹ کی شکایت ٹوئٹر کو کریں۔