بی پی ایل: شعیب ملک کی فکسنگ کے الزامات کی تردید

بی پی ایل: شعیب ملک کی فکسنگ کے الزامات کی تردید

شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے فکسنگ کےالزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے متعلق پھیلائی جانے والی فکسنگ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔