ایکسپوسنٹر:ڈینگی فیلڈہسپتال کی ان ڈورسہولیات 16 نومبرسےبند کرنےکافیصلہ

ایکسپوسنٹر:ڈینگی فیلڈہسپتال کی ان ڈورسہولیات 16 نومبرسےبند کرنےکافیصلہ

ڈینگی کیسزمیں کمی اورسرکاری ہسپتالوں میں بیڈزکی وسیع گنجائش کے سبب ایکسپوسنٹرمیں ڈینگی فیلڈہسپتال کی ان ڈورسہولیات 16 نومبرسےبند کرنےکافیصلہ کرلیا گیا ہے۔

سیکرٹری صحت نے کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نےڈینگی فیلڈمینجمنٹ کمیٹی کی سفارشات پرمنظوری دی ہے جبکہ ڈینگی فیلڈہسپتال میں داخل مریضوں کومیویاجناح ہسپتال منتقل کیاجائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آؤٹ ڈورکی سہولت 18 نومبر تک فعال رہےگی، مریضوں کوہسپتال منتقل کرنےکیلئےایمبولینس سروس موجودرہےگی جبکہ سی بی سی اوردیگرٹیسٹوں کی سہولت بھی 18 نومبرتک برقراررہے گی۔