ایک ہفتے کے دوران اسلام آباد کے 250 مقامات پر ڈینگی لاروا رپورٹ

ایک ہفتے کے دوران اسلام آباد کے 250 مقامات پر ڈینگی لاروا رپورٹ

اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کی، اجلاس میں ڈینگی کے خاتمے کے حوالے سے مختلف اقدامات اور مہم کا جائزہ لیا گیا۔

بریفنگ میں بتایا گیا شہر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کا کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا ، ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہری اپنے گھروں اور ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں۔