تازہ ترین
  • بریکنگ :- 25 مئی کو 3 بجےسری نگرہائی وے پرملوں گا،عمران خان
  • بریکنگ :- ہرمکتبہ فکرکےلوگ لانگ مارچ میں شرکت کریں،عمران خان
  • بریکنگ :- بیوروکریسی نےغیرقانونی کارروائی کی توایکشن لیں گے ،عمران خان
  • بریکنگ :- ہم نےجیل سےنہیں ڈرنا،جان کی قربانی دینی ہے،عمران خان
  • بریکنگ :- تحریک انصاف کا 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان
  • بریکنگ :- تحریک انصاف کا 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان
  • بریکنگ :- اسمبلیوں کی تحلیل اورشفاف الیکشن کی تاریخ چاہیے،عمران خان
  • بریکنگ :- اسمبلی تحلیل اورالیکشن کی تاریخ ملنےتک اسلام آباد رہیں گے،عمران خان
  • بریکنگ :- باربارکہا جاتاہے جان کو خطرہ ہے،کوئی خطرہ نہیں،عمران خان
  • بریکنگ :- ہم جان کی قربانی دینے کیلئے تیارہیں،عمران خان
  • بریکنگ :- غلام بننے سے بہتر موت قبول ہے،عمران خان
  • بریکنگ :- ہم چوروں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے،عمران خان
  • بریکنگ :- خوف ہےیہ لوگ پٹرول ،ڈیزل ،انٹرنیٹ بندکردیں گے،عمران خان
  • بریکنگ :- انٹرنیٹ،پٹرول ،ٹرانسپورٹ بندہو گی،پہلےسےتیاری رکھیں،عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا کفایت شعاری کی مثال قائم کر گیا

Last Updated On 31 July,2019 09:53 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کا دورہ امریکا، تینوں سربراہان مملکت کے دوروں پر خرچ کی تفصیلات دنیا نیوز نے حاصل کرلیں

دنیا نیوز کو حاصل سربراہان مملکت کے دوروں پر خرچ کی تفصیلات کے مطابق سابق آصف زرداری نے 2009ء میں 6 روزہ دورہ امریکا کیا۔ آصف زرداری کے دورہ امریکا پر قومی خزانے سے 7 لاکھ 52 ہزار 688 ڈالرز خرچ ہوئے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کا 2013ء میں 6 روزہ دورہ قوم کو 5 لاکھ 49 ہزار 853 ڈالرز میں پڑا۔

لیکن دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا کفایت شعاری کی مثال قائم کر گیا۔ نہ سرکاری جہاز نہ 7 سٹار ہوٹل میں رہائش نہ ہی اہلخانہ پر خرچ ہوا۔

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا پر صرف 67 ہزار 180 ڈالرز خرچ ہوئے۔ وزیراعظم نے سادگی کی مثال قائم کرتے ہوئے قومی خزانے کے کروڑوں روپے بچا لیے۔