وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول مری پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول مری پہنچ گئے

وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی مری میں یہ پہلی آمد ہے۔ اس قبل سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سیزن میں ہر ویک اینڈ پر مری آتے تھے۔

مری میں پہلی بار دیکھنے میں آیا کہ کسی بھی قسم کی ٹریفک اور یہاں پر موجود سیاح کو سڑک پر نہیں روکا گیا۔ سیاحوں اور مقامی لوگوں نے اس روایت کو خوش آئندہ قرار دیا۔