پنجاب کابینہ ایک بار پھر تبدیلی کے دہانے پر

پنجاب کابینہ ایک بار پھر تبدیلی کے دہانے پر

غیر تسلی بخش کارکردگی کے حامل وزراء کے قلمدان فوری واپس لیے جانے اور وزارتیں تبدیل کیے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق 2 سے ۳ وزراء کی کابینہ میں سمولیت کا گرین سگنل وزیر اعظم دینگے۔
ذرائع کے مطابق عبد العلیم خان اور سبیطین خان کو کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کی آوازیں بھی حکومتی ایوانوں میں سرگرم ہیں۔