ایم ڈی پی ایس او غیر قانونی تقرری کیس، شاہد خاقان عباسی کی راہداری ضمانت منظور

ایم ڈی پی ایس او غیر قانونی تقرری کیس، شاہد خاقان عباسی کی راہداری ضمانت منظور

بتایا گیا ہے کہ عدالت نے چار ہفتوں کے لیے شاہد خاقان عباسی کی راہداری ضمانت منظور کی اور ملزم کو اس دوران کراچی کی احتساب عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دریں اثنا اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سیکرٹری پیٹرولیم ارشد مرزا کی بھی راہداری ضمانت منظور کر لی۔

واضح رہے کہ کراچی کی احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنت گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔