کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت کا ایک اور فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت کا ایک اور فیصلہ

انتظامیہ کا بتانا ہے کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگا کر آنے اور جانے والے شہریوں سے تصدیق کی جائے گی کہ ان کے پاس فارم اے موجود ہے یا نہیں، اسی طرح دوسرے صوبے سے آنے اور جانے والوں سے بھی فارم بی چیک کیا جائے گا کہ ان کا ٹیسٹ مثبت ہے یا منفی۔ ٹیسٹ مثبت ہونے کی صورت میں شہری کو واپس جبکہ منفی ہونے پر آنے کی اجازت ہوگی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹی فیکشن جاری کر دیا گیا ہے