جہلم اور گردونواح میں زلزلہ

جہلم اور گردونواح میں زلزلہ

لاہور: (دنیا نیوز) جہلم اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، رات گئے زلزلہ آنے پر شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر آگئے۔