یوم استحصال کشمیر: پاک فضائیہ نے شاعر شہزاد نیر کی نظم 'میں کشمیر میں' جاری کر دی

Last Updated On 05 August,2020 12:57 pm

کراچی: (دنیا نیوز) پاک فضائیہ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے شاعر شہزاد نیر کی نظم 'میں کشمیر میں' جاری کر دی۔

ترجمان کے مطابق نظم میں بھارتی جارحیت کو اجاگر کیا گیا، یہ نظم بہادر کشمیری عوام کی حق خودارادیت کے حصول کی جدو جہد کو سلام عقیدت ہے، نظم میں عالمی برادری کے ضمیر کو بیدار کرنے کی کوشش کی گئی، سب مل کر کشمیریوں کی تحریک آزادی کی حمایت میں آواز بلند کریں۔
 

Advertisement