عاصم سلیم باجوہ نے یوم آزادی سے متعلق گوادر کی ویڈیو جاری کردی

عاصم سلیم باجوہ نے یوم آزادی سے متعلق گوادر کی ویڈیو جاری کردی

اپنی ٹویٹ میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ گوادر میں یوم آزادی کی تقریبات میں جوش وجذبہ دیکھنے میں آیا۔ گوادر کے عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا۔

 

عاصم سلیم باجوہ نے لکھا کہ بدلتے گوادر کو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یوم آزادی پر گوادر میں قائداعظم اور دیگر قائدین کے پورٹریٹس لگائے گئے، سبز ہلالی پرچم ہر گھر اور شاہراہ پر لہرائے گئے۔